the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے جاپانی ہم منصب شینزو آبے نے آج یہاں ٹوکیو سے ہیوگو پریفیکچر میں واقع کوبے اسٹیشن تک مشہور زمانہ شنکانسین بلٹ ٹرین میں سفر کیا اور کوبے میں کاواساکی میں واقع بلٹ ٹرین فیکٹری کا



دورہ کیا۔تین دن کےجاپان دورے کے آخری روزمسٹر نریندر مودی آج صبح ٹوکیو کے ریلوے اسٹیشن پہنچے جہاں جاپان کے وزیر اعظم مسٹر آبے ان کا انتظار کر رہے تھے۔بعد میں دونوں لیڈران وہاں سے شنكانسین 'ہائی اسپیڈ ٹرین' پر سوار ہوئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.